27 اگست 2011 - 19:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے کارکنوں نے اپنی تنخواہ کا کچھ حصہ صومالیہ کے قحط زدہ عوام کی مدد کے لئے دیا ہے۔

ابنا: صومالیہ میں خشکسالی ، قحط اور انسانی المیہ کے پیش نظر اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے صومالیہ کے مصیبت زدہ مسلمانوں کی مالی مدد کے سلسلے میں خصوصی سفارش کے مد نظر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے کارکنوں نے اپنی ایک دن کی تنخواہ کو صومالیہ کے قحط زدہ مسلمانوں کی مدد کے لئے عطا کیا ہے۔.............

/169